یوروپی کونسل کے صدر انتونیو کوستا نے اعلان کیا کہ پانچ ملکی گروپ اور یورپی یونین کے ادارے آئندہ یوکرین امن مذاکرات میں یورپ کی نمائندگی کریں گے۔